وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے سعودی سفیر نواف المالکی…
پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور سعودی عرب کے سفیر نواف المالکی نے دونوں برادر ملکوں کے درمیان باہمی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
پاکستان کی وزارت خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اور…