پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کا 7 ارب ڈالر کا بیل…
پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کی جانب سے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکیج کی منظوری مزید تاخیر کاشکار ہو گئی۔
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا 30 اگست تک کا شیڈول جاری کر دیا گیا،آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے شیڈول میں ابھی تک پاکستان کا نام شامل…