براؤزنگ زمرہ

بزنس

business

کوشش ہے مشرق وسطیٰ کے کمرشل بینکوں سے 4 ارب ڈالر…

سٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد نے کہا ہے کہ بیرونی مالیاتی خلا کو پورا کرنے کے لیے پاکستان کی کوشش ہے کہ اگلے مالی سال تک مشرق وسطیٰ کے کمرشل بینکوں سے 4 ارب ڈالر تک مل جائیں۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی کو انٹرویو میں نے گورنرسٹیٹ بینک نے کہا…

ڈالر کی قیمت مزید گر گئی

تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت مزید گر گئی ، دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 79 ہزار کی حد بحال ہو گئی ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر10 پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 278 روپے 40 پیسے…

آپٹما انتخابات میں گوہر اعجاز گروپ کی مسلسل 16 ویں…

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے انتخابات میں ڈاکٹر گوہر اعجاز گروپ نے مسلسل 16 ویں سال کلین سویپ کرلیا۔ الیکشن میں 24 ممبران اپٹما کمیٹی بلامقابلہ منتخب ہوئے، گوہر اعجاز سمیت 14 ممبران نارتھ زون سے منتخب ہوئے جبکہ 10…

ٹرک اوربس کے پارٹس بنانیوالی کمپنی کا پیداواری…

لاہور میں ٹرک اوربس کے پارٹس بنانے والی معروف کمپنی نے پیداواری پلانٹ غیرمعینہ مدت کیلئے بند کرنے کا اعلان کردیا۔ ٹریکٹر کمپنی انتظامیہ کے مطابق ہماری ٹریکٹر کی صنعت پر 27 فیصد ٹیکس لگا دیا گیا ہے جو ناجائز ہے۔کمپنی کے مطابق فیصلہ کیا…

چین، سعودی عرب اور دبئی کا مثبت ردعمل ، آئی ایم…

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہےکہ ایسے ہی شور مچایا جارہا ہے کہ سٹاف لیول معاہدے کی منظوری نہیں ہوگی لیکن ہم پرامید ہیں کہ ستمبر میں آئی ایم ایف کا بورڈ منظوری دےگا۔کمرشل بینکوں سےفنڈز کی فراہمی کیلئے مثبت بات چیت ہوئی اور بین الاقومی…

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ایک لاکھ ٹن چینی درآمد…

اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے ایک لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی مشروط منظوری دےدی۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں رواں مالی سال کے دوران آپریشن عزم استحکام کیلئے 20 ارب روپے کی منظوری دی گئی۔…

ملکی زرمبادلہ کے ذخائرکتنے ہوگئے ؟ سٹیٹ بینک کی…

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کے تازہ اعداد و شمار جاری کردئیے۔سٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 16 اگست تک 14.66 ارب ڈالر رہے۔سٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 16 اگست کو ختم ہوئے کاروباری ہفتے میں 2.22 کروڑ…

سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس…

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن رہا۔سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 532 پوائنٹس اضافے سے 78793 پر بند ہوا ہے۔بازار میں 80 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 16.97 ارب روپے رہی۔اس کے علاوہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 63 ارب روپے اضافے سے…

بونا راست پاکستانیوں کو عرب ممالک سے ڈیجیٹل…

وزیراعظم شہباز شریف نے کراس بارڈر رقوم کی منتقلی کے نظام 'بونا راست' کو کنکٹیوٹی کو اہم منصوبہ قرار دے دیا۔ اسلام آباد میں بونا راست کے نفاذ کی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ بونا راست پاکستان اور عرب ممالک کے درمیان بڑا قدم ہے،…

کرنسی میں بھی جدت :پاکستان میں اب کاغذ نہیں کرنسی…

پاکستان میں کاغذ نہیں پلاسٹک کرنسی نوٹ آئیں گے ،سٹیٹ بینک نے نئے نوٹوں کے لئے کام شروع کر دیا ۔دس ، بیس ، پچاس ، سو ، پانچ سو ، ہزار اور پانچ ہزار کے نوٹ تبدیل ہوں گے ۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں…