براؤزنگ زمرہ

بزنس

business

کوہاٹ میں تیل وگیس کی نئی دریافت کا اعلان

آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) نے ضلع کوہاٹ میں تیل وگیس کی نئی دریافت کا اعلان کردیا۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق راجگرایکسپلوریٹری کنواں 1 کی کھدائی 9 جنوری 2024 کو شروع کی گئی جہاں سے ایک کروڑ

آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ رواں ماہ منظور ہو…

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ رواں ماہ کے اختتام تک بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) ایگزیکٹو بورڈ سے اسٹاف لیول معاہدے کی منظوری ہو جائے گی۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے…

چیئرمین ایف بی آر کا ریونیو وصولی ہدف میں افسران…

آئی ایس آر آ فیسرز ایسوسی ایشن کے انتظامی بورڈ کی تقریب حلف برداری ایف بی آر ہیڈ کوارٹرز میں منعقد ہوئی ۔ چیئرمین ایف بی آر ملک امجد زبیر ٹوانہ نے IRSOA کے انتظامی بورڈ کے نومنتخب عہدیداران سے حلف لیا جن میں  وسیم حیات باجوہ صدر،  نائب صدر…

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت بلند ترین…

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 26 ڈالر کا اضافہ ہوگیا، جس کے بعد نئی عالمی قیمت 2458 ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ دوسری جانب مقامی…

اسٹاک ایکسچینج؛ انڈیکس 78 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا اور انڈیکس 78 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد کھونے کے بعد پھر بحال ہوگیا۔ بازارِ حصص میں جمعرات کے روز کاروبار کا آغاز 155 پوائنٹس کی مندی سے ہوا جب کے ایس ای 100 انڈیکس 78000…

ودہولڈنگ ٹیکسز کیخلاف کراچی سمیت دیگر شہروں میں…

بجٹ میں عائد کردہ ودہولڈنگ ٹیکسز کے خلاف ہول سیل گروسرز نے ہڑتال کرتے ہوئے جوڑیا بازار بطور احتجاج 3روز کے لیے بند کر دیا ہے۔ چیئرمین ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن رؤف ابراہیم کے مطابق پنجاب کے 17 شہروں بالخصوص فیصل آباد میں بھی مارکیٹیں بند…

رواں مالی سال غیرملکی سرمایہ کاری میں 17فیصد اضافہ

ایس آئی ایف سی کی کاروبار دوست پالیسیوں کی وجہ سے گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں مالی سال میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 17 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ایس آئی ایف سی کی کوششیں خاطر خواہ غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے میں اہم کردار ادا کر…

معیشت میں بہتری ، فچ نے پاکستان کی ریٹنگ ٹرپل سی…

فچ ریٹنگ ایجنسی نے تقریباً 7 ماہ بعد پاکستان کیلئے کریڈٹ ریٹنگ میں اضافہ کر دیا، پاکستان کی طویل مدتی غیر ملکی کرنسی کی ریٹنگ بہتر کرتے ہوئے ریٹنگ ٹرپل سی سے بڑھا کر ٹرپل سی پلس کردی۔ آئی ایم ایف معاہدے سے پاکستان کی

مانیٹری پالیسی:سٹیٹ بینک کا شرح سود میں ایک فیصد…

گورنرسٹیٹ بینک جمیل احمد نےشرح سود میں کمی کا اعلان کیا انہوں نے کہا کہ شرح سود میں کمی کا فیصلہ کیا گیا اور شرح سود میں ایک فیصد کم کردی ،شرح سود 100 بیسز پوائنٹس کی کمی کے بعد 19.5 فیصد پر آگئی۔ گورنر سٹیٹ بینک نے کہا کہ

پاکستان کے لیےامریکہ سب سےبڑابرآمدی اورچین سب سے…

تیس جون کوختم ہونےوالےمالی سال دو ہزار تئیس،چوبیس کے دوران پاکستان کے لیےامریکہ سب سےبڑابرآمدی اورچین سب سے بڑادرآمدی ملک رہا-گذشتہ مالی سال پاکستان کی امریکہ کے لیےبرآمدات سب سے زیادہ پانچ ارب انتیس کروڑڈالرزاورپاکستان کی چین