براؤزنگ زمرہ

بزنس

business

رواں مالی سال کےپہلے6 ماہ کے دوران بڑے شعبوں کی…

ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران بڑے شعبوں کی برآمدات گرگئیں۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی تادسمبرغذائی اجناس کی برآمدات میں40.29 فیصد کمی ہوئی اور اس عرصے میں غذائی اجناس…

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 600 روپے کم ہوکر 4لاکھ81 ہزار 862 روپےہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام…

پنجاب میں شوگر سیس نافذ، لاہور میں چینی کی قیمت 10…

پنجاب حکومت کی جانب سے شوگر سیس کے نفاذ کے بعد لاہور کی اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمت 10 روپے اضافے سے 160 روپے فی کلو ہوگئی۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق چینی کی قیمت 150 روپے ہونی چاہیے تھی۔ اکبری منڈی میں چینی کا 50 کلو کا تھیلا اضافے کے…

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا…

اسلام آباد: ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزیدکمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق 16 جنوی سے پیٹرولیم مصنوعات 4 روپے 59 پیسے فی لیٹر تک سستی ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہناہےکہ پیٹرول 4 روپے 59 پیسے فی لیٹر سستا ہوسکتا ہے،ڈ یزل…

ایف بی آر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کا دائرہ کار مزید…

اسلام آباد: ایف بی آر نے چینی ، سگریٹ ، کھاد اور سیمنٹ کی صنعت میں کامیابی کے بعد ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کا دائرہ کار اسٹیل کی صنعت، فارماسیوٹیکلز ،مصالحہ جات، بسکٹ اور دیگر پیک شدہ مصنوعات سمیت مزید شعبوں تک دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کیا…

کاروبار ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی…

ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا میں جمع کرادی۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ دسمبر میں 8 ارب 48 کروڑ 70 لاکھ…

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی بڑھادی، عوام…

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی بڑھا دی جس کے بعد عوام ریلیف سے محروم ہوگئے۔ حکومت نے 4 روپے 65 پیسے اضافے سے پیٹرول پر فی لیٹر لیوی 79 روپے 62 پیسے سے بڑھا کر 84 روپے 27 پیسے کردی۔ اس کے علاوہ ڈیزل پر فی لیٹر لیوی میں 80 پیسے کا…

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد 3700…

کراچی: پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت  3700 روپے کم ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 4لاکھ 82 ہزار 462 روپے کا ہوگیا…

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، فی تولہ…

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 900 روپے اضافے سے 4لاکھ 81 ہزار 862 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے…

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا…

اسلام آباد: ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزیدکمی کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق 16 جنوی سے پیٹرولیم مصنوعات 4 روپے 59 پیسے فی لیٹر تک سستی ہونے کا امکان ہے ۔ذرائع کا کہناہےکہ پیٹرول 4 روپے 59 پیسے فی لیٹر سستا ہوسکتا ہے،ڈ یزل کی…