پاکستان میں سونے کے کتنے ذخائر ہیں اور ان کی مالیت…
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک میں سونے کے ذخائر کی مالیت سے متعلق تفصیلات جاری کر دیں۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق ملک میں موجود 64.76 ٹن سونے کے ذخائر کی مالیت 10.374 ارب ڈالر ہو گئی ہے۔
مرکزی بینک کی جانب سے جاری…