براؤزنگ زمرہ

بریکنگ نیوز

big breaking

انصاف کا سلسلہ 9 مئی کے اصل کرداروں کو کیفر کردار…

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ افواج پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف ایک طویل جنگ لڑی ہے اور لڑ رہی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا 5…

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف…

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج اہم امور پر پریس کانفرنس کریں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج سہ پہر 2بج کر30منٹ پر پریس کانفرنس کریں گے۔ پاک فوج کے…

حسان نیازی کو 10 سال قید کی سزا، سانحہ 9 مئی میں…

ملٹری کورٹ نے سانحہ 9 مئی جناح ہاؤس حملہ کیس میں ملوث مزید 60 مجرمان کو سزائیں سنا دیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید مجرمان کو سزائیں سنائی گئی ہیں، مزید 60 مجرمان کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے سزائیں…

اسلام آباد میں سٹیٹ آف دی آرٹ امیگریشن اینڈ…

اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاسپورٹ آفس میں مافیا کے خلاف کارروائی کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسٹیٹ آف دی آرٹ امیگریشن اینڈ پاسپورٹ آفس کا افتتاح کر دیا۔ اسٹیٹ آف دی آرٹ امیگریشن اینڈ پاسپورٹ آفس میں…

افغانستان کو دہشتگردوں کے تمام خفیہ ٹھکانوں سے…

پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق خان نے دورہ کابل میں افغان وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی سے ملاقات کی۔ افغان وزارت خارجہ کے مطابق ملاقات میں دونوں ممالک کے باہمی و سفارتی تعلقات پر بات چیت کی گئی، ملاقات میں تجارت،…

پاکستان کا قانونی نظام بین الاقوامی انسانی حقوق کے…

پاکستان کا قانونی نظام انسانی حقوق اور بنیادی آزادیوں کے تحفظ کے لیے ایک مضبوط فریم ورک فراہم کرتا ہے، جو عدالتی نظرثانی کے طریقہ کار کے ذریعے موثر طریقے سے عمل درآمد کرتا ہے۔ اس کا مقصد شہریوں کے حقوق کی ضمانت دینا اور انہیں غیر قانونی…

پاکستان کے جوہری پروگرام پر کوئی سمجھوتا نہیں…

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کا کوئی جواز نہیں، پاکستان کے جوہری پروگرام پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، پی ٹی آئی کے ساتھ پہلی میٹنگ کل ہوئی جس میں اسپیکر نے کردار ادا کیا، پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کا اگلا سیشن 2 جنوری کو…

امریکی پابندیاں بلاجواز ہیں، ایٹمی پروگرام پر کوئی…

اسلام آباد : وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکی پابندیاں بلاجواز ہیں، پاکستان کے جوہری پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کا دفاعی نظام…

امریکہ کا فوجی عدالتوں سے شہریوں کو سزائوں پر…

امریکا نے 9 مئی کے مقدمات میں فوجی عدالتوں کی جانب سے شہریوں کو سزائیں سنائے جانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پاکستان کی فوجی عدالتوں کی کارروائی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کو 9…

پہلی بیٹھک اختتام پذیر ،حکومت اور اپوزیشن کا…

اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن نے مستقبل میں مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا جس کی سربراہی اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کی، مذاکرات میں حکومتی اتحاد کی جانب سے نائب وزیر…