سعودی عرب نے ایک سالہ ملٹی پل انٹری عمرہ ویزا…
ریاض: سعودی حکومت نے ایک سالہ ملٹی پل انٹری عمرہ ویزا متعارف کرا دیا۔
سعودی وزارت حج و عمرہ نے زائرین کے لیے ایک سالہ ملٹی پل انٹری عمرہ ویزا متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت ویزا ہولڈر 365 دن کی مدت میں متعدد بار سعودی عرب میں داخل ہوسکیں…