پیٹرول کی قیمتوں میں بڑی تبدیلی، ڈی ریگولیشن کا…

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے صارفین کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اچانک اتار چڑھاؤ سے تحفظ فراہم کرنے کے لیے پیٹرولیم قیمتوں کے ڈی ریگولیشن کا عمل جون 2027 تک مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کی زیر صدارت…

آزاد کشمیر کی ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھایا جائے…

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قائد محمد نواز شریف کے وژن اور رہنمائی کے تحت آزاد کشمیر کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے ایجنڈے کو آگے بڑھایا جائے گا۔وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر…

جماعت اسلامی کے حکومت سے 3 مطالبات

لاہور: جماعت اسلامی نے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی ٹیکس کے خاتمے سمیت تین مطالبات حکومتی کمیٹی کے سامنے رکھ دیے ہیں، جن میں آئی پی پیز کی ادائیگیاں اور روٹی کی قیمت میں کمی بھی شامل ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک گیر ہڑتال کے دوران حکومتی وفد…

محسن گیلانی کا جنات سے متعلق حیران کن دعویٰ

پاکستان کے سینئر ٹیلی ویژن اداکار و پروڈیوسر سید محسن گیلانی نے جنات سے متعلق حیران کن دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ’’جنات کے بادشاہ‘‘ ہیں اور گزشتہ 12 سال سے ایک جن ان کے ساتھ موجود ہے۔محسن گیلانی نے حال ہی میں عبدالحئی صدیقی کے ڈیجیٹل…

فریال گوہر کے گھریلو تشدد کے الزامات، جمال شاہ کا…

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ماضی کی معروف اداکارہ فریال گوہر نے اپنی ازدواجی زندگی کے دوران مبینہ گھریلو تشدد کے تلخ تجربات پر پہلی بار کھل کر گفتگو کی ہے، جس پر ان کے سابق شوہر اور اداکار جمال شاہ نے ان الزامات کی تردید کی ہے۔حالیہ انٹرویو میں…

تجرباتی وزن کم کرنے والی دوا مونجارو سے زیادہ مؤثر…

ایک نئی تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وزن کم کرنے والی ایک تجرباتی دوا مستقبل میں مونجارو سے بھی زیادہ مؤثر ثابت ہوسکتی ہے، تاہم یہ دوا ابھی برطانیہ میں طبی استعمال کے لیے قانونی طور پر منظور شدہ نہیں ہے۔تحقیق کے مطابق مونجارو میں موجود…

انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے روپیہ مزید مضبوط

ویب ڈیسک :بدھ کے روز بھی پاکستانی روپے نے امریکی ڈالر کے مقابلے میں اپنی معمولی برتری برقرار رکھی، جبکہ مشرق وسطیٰ میں دوبارہ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوا اور امریکی ڈالر کی قدر بھی مضبوط…

گوگل میسجز میں نیا فیچر، تصویر اصلی یا اے آئی سے…

گوگل میسجز نے ’کنٹینٹ کریڈینشلز‘ نامی نیا فیچر متعارف کروا دیا ہے، جس کے ذریعے صارفین چیٹ میں شیئر کی گئی تصاویر، ویڈیوز اور آڈیو فائلوں کے بارے میں جان سکیں گے کہ ان میں کس نوعیت کی ترمیم کی گئی ہے اور آیا انہیں کسی مرحلے پر مصنوعی ذہانت…

کرمانشاہ میں امریکی حملہ، پاسداران انقلاب کے 4…

تہران: ایران کے پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ مغربی صوبے کرمانشاہ میں امریکی حملے کے نتیجے میں فورس کے فضائی و خلائی شعبے (ایرو اسپیس فورس) کے 4 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پاسداران انقلاب نے اپنے…

ثانیہ اشفاق کے الزامات، عماد وسیم کی بہن اور نئی…

پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق کی جانب سے حالیہ انٹرویو میں عائد کیے گئے الزامات کے بعد کرکٹر کی بہن اور نئی اہلیہ نائلہ راجہ بھی میدان میں آگئیں اور سوشل میڈیا پر اپنے اپنے مؤقف پیش کردیے۔ثانیہ اشفاق گزشتہ کچھ عرصے…