معروف بالی وڈ اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

بالی ووڈ کے سینئر اداکار نانا پاٹیکر کے انتقال سے قبل پیش آنے والے واقعات کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔منی پال اسپتال کے ڈاکٹر شیکھر سالکر کے مطابق نانا پاٹیکر نے رات تقریباً ڈھائی بجے اپنے ایک دوست کو طبیعت خراب ہونے کا پیغام بھیجا، تاہم رات دیر ہونے کے باعث ان کے دوست بروقت یہ پیغام نہیں دیکھ سکے۔ڈاکٹر نے بتایا کہ دوست صبح تقریباً 4 بجے نانا پاٹیکر کے گھر پہنچے تو اداکار کو شدید پسینہ آرہا تھا اور وہ آہستہ آہستہ بے ہوشی کی حالت میں جا رہے تھے۔انہیں فوری طور پر صبح ساڑھے 4 بجے کے قریب اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے تقریباً 45 منٹ سے ایک گھنٹے تک ان کی جان بچانے کی کوشش کی، تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے