سپریم کورٹ: نئے تعینات ہونے والے ججوں نے حلف اُٹھا لیا

چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ کے نئے تعینات ہونے والے ججوں سے حلف لیا ہے۔

چیف جسٹس نے آج سپریم کورٹ میں حلف برداری کی تقریب میں سپریم کورٹ کے 6 نئے تعینات ہونے والے ججوں سے حلف لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستان نے آئی ایم ایف شرائط پوری کرنے کیلئے ترجیحی اسکورکارڈ شائع کردیا

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے 6 نئے ججوں کی تقرری کی منظوری دی تھی۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے