سال 2024گزشتہ ایک لاکھ سالوں میں گرم ترین سال قرار

گزشتہ سال باضابطہ طور پر انسانی تاریخ کا گرم ترین سال قرار پایا۔

بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق دوہزارچوبیس میں پہلی بار سالانہ اوسط عالمی درجہ حرارت ایک اعشاریہ پانچ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : متحدہ عرب امارات میں نئے قوانین ، ٹریفک رولز کی خلاف ورزی پر ڈیڑھ لاکھ تک جرمانوں کا اعلان

یورپی موسمی ادارے نے درجہ حرارت ایک اعشاریہ پانچ ڈگری سینٹی گریڈ کی حد عبور کرنے کی تصدیق کر دی۔

رپورٹ کے مطابق 2024 ممکنہ طور پر گزشتہ ایک لاکھ سال میں سب سے زیادہ گرم ترین ثابت ہوا۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے