صدر استحکام پاکستان پارٹی سردار تنویر الیاس اورپیپلز پارٹی رہنما سردار امجد یوسف کی ملاقات

صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر اور سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کی رہائش گاہ پر سینئر رہنما پیپلز پارٹی آزاد کشمیر، سابق مشیر حکومت سردار امجد یوسف کی ملاقات ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر شاہ غلام قادر کی ملاقات

اس ملاقات میں آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال اور دیگر اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران پولیٹیکل ایڈوائزر سردار افتخار رشید سمیت دیگر اہم شخصیات بھی موجود تھیں۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے