اسماعیل ہنیہ  کی نمازہ جنازہ اور تدفین کب اور کہاں کی جائے گی، تفصیلات سامنے آگئی  

 حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ جو تہران میں اسرائیلی  میزائل حملے  میں شہید ہو گئے تھے ان کی نماز جنازہ  کل پاکستانی وقت کے مطابق صبح 9 بجے   تہران میں ادا کی جائے گی ۔ہنیہ کو  قطر کے دارالحکومت  دوحہ میں جمعہ کو سپرد خاک کیا جائے گا ۔

عرب میڈیا کے مطابق یمن کی حکومت نے حماس کے سربراہ کی شہادت پر ملک بھر میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے اور پرچم  بھی سرنگوں رہے گا۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے