اسلام آباد، موٹروے پر ہائی ایس وین میں سلینڈر دھماکہ
اسلام آباد:موٹر وے پر ہائی ایس وین میں ہونے والے دھماکے کے باعث وین میں سوار تمام افراد جاںبحق
ہوگئے۔
حادثے کے بعد موٹروے کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں