خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں گھنی گھٹائوں ،…
محکمہ موسمیات نے پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں مطلع ابرآلود رہنے کی پیش گوئی کر دی ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع چترال،لوئر او راپر دیر، کوہستان، شانگلہ، سوات، بونیر، مالاکنڈ، باجوڑ، مہمند،…