پاکستان میں 18اگست تک موسلا دھار بارشوں کی پیش…
ترجمان پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ18 اگست تک صوبے بھر میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی ہے ۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں جہلم 30 ملی میٹر، منگلا 25 جبکہ سیالکوٹ اور گجرانوالہ میں 19 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی،آئندہ 24 گھنٹوں میں پنجاب کے بیشتر…