براؤزنگ ٹیگ

CTvNews

بیلا روس نے اپنی فضائیہ کو پاکستان ایئر فورس سے…

بیلاروس نے پاکستان ایئرفورس سے آپریشن تجربات سے استفادہ کرنے کے لیے پی اے ایف سے باقاعدہ تربیتی پروگرام شروع کرنے کی اپنی خواہش کا اظہار کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بیلاروس کی ایئر فورس اینڈ ایئر ڈیفنس کے…

کوہاٹ :حجرے میں دھماکہ سابق سینیٹر عباس آفریدی…

کوہاٹ :حجرے میں دھماکے سے سابق سینیٹر عباس آفریدی سمیت 3 افراد زخمی ،گیس لیکج سے ہونیوالے دھماکے میں سابق سینیٹر عباس آفریدی سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کوہاٹ میں اعظم باغ کے قریب سابق سینیٹر عباس آفریدی حجرے میں دھماکے میں…

وزیراعظم آزادکشمیر کی زیر صدارت اہم اجلاس، بجٹ…

مظفرآباد : وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس مظفرآباد میں منعقد ہوا، جس میں پاکستان پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن اور فارورڈ بلاک کے اراکین نے شرکت کی۔ اجلاس میں…

عمران خان نے پیغام دیا ہے ورکرز قربانی کے لیے تیار…

پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ عمران خان نے ورکرز کے لیے پیغام دیا ہے کہ وہ قربانی کے لیے تیار رہیں، معاشرے ایٹم بم گرانے سے نہیں انصاف اور اخلاقیات غائب ہونے سے ختم ہوجاتے ہیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے…

مناسک حج کا آغاز کل سے، پاکستانی عازمین کی منی…

حج 2025 کے سلسلے میں پاکستان سے آئے 88 ہزار 301 سرکاری اور 27 ہزار 12 نجی اسکیم کے تحت رجسٹرڈ عازمین حج آج شب احرام باندھ کر اپنے رہائش مقامات عزیزیہ، نسیم اور بطحا قریش سے منیٰ روانہ ہوں گے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق پاکستانی…

ڈویژنل اسپتال میرپور علاج کے بجائے آزمائش بن گیا…

آزاد کشمیر کا سب سے بڑا سرکاری طبی ادارہ، ڈویژنل ہیڈکوارٹر ہسپتال میرپور، جہاں سالانہ بجٹ 85 کروڑ روپے سے تجاوز کر چکا ہے، اب عوام کے لیے سہولت کے بجائے پریشانی کا باعث بن گیا ہے۔ ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے مختلف ٹیسٹوں اور سہولیات کی…

جیل بریک سنجیدہ واقعہ، ڈی آئی جی جیل اور…

کراچی: وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ جیل بریک سنجیدہ واقعہ ہے، ڈی آئی جی جیل، سپرنٹنڈنٹ جیل اور ان کی سربراہی میں کام کرنے والوں کو معطل کر دیا ہے۔ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ واقعہ کی تحقیقات…

قبائلی جرگے میں عمائدین کی تجاویز پر سنجیدگی سے…

پشاور:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قبائلی جرگے میں عمائدین کی تجاویز پر سنجیدگی سے غور کررہے ہیں۔ پشاور میں وزیراعظم شہباز شریف جرگہ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ جرگےمیں شرکت میرے لیےعزت کی بات ہے، ہم یہاں آپ کی…

عمران خان پیٹرن انچیف بن گئے، احتجاجی تحریک لیڈ…

راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ عمران خان آج کےبعد پی ٹی آئی کے پیٹرن انچیف ہوں گے، احتجاجی تحریک کو وہ خود لیڈ کریں گے۔ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان…

ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں پیشرفت، ملزم گرفتار،…

اسلام آباد: ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں پولیس نے مبینہ ملزم فیصل آباد سے گرفتار کر لیا جبکہ مقتولہ کا جسد خاکی چترال پہنچا دیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق ملزم عمر حیات کا مقتولہ ثنا یوسف کے ساتھ رابطہ تھا اور وہ خود بھی ٹک ٹاکر ہے،…