کسی ممبر نے ہراساں کرنے کی شکایت درج نہیں کرائی،…
اسلام آباد: سینیٹ کے چیئرمین یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ کسی بھی ممبر نے ہراساں کرنے سے متعلق تحریری طور پر کوئی شکایت درج نہیں کرائی۔
پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں چیئرمین سینیٹر نے کہا کہ کسی ممبر نے ہراساں کرنے یا کسی بھی…