ہانیہ عامر کا عاصم اظہر کی ریل پر دلچسپ کمنٹ
پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے گلوکار عاصم اظہر کی نئی ویڈیو پر کمنٹ کرکے ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کرلی۔عاصم اظہر نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنے والد کے ہمراہ ایک دلچسپ ریل شیئر کی، جس پر ہانیہ عامر بھی ردعمل دیے بغیر نہ…