گووندا اور کومل رانی کی قربت پر سنیتا آہوجا نے…
ممبئی: بالی ووڈ اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے شوہر اور ان کی نئی ساتھی اداکارہ کومل رانی سوارنکر کے ایک ساتھ پوجا میں شرکت کرنے کے معاملے پر اپنا ردعمل دے دیا۔گووندا اور کومل رانی حال ہی میں ممبئی کے معروف لال باغچا راجا پنڈال میں…