گورنر خیبرپختونخوا کی بلاول بھٹو سے ملاقات، اے پی…
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی اور انہیں پشاور میں ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس سے متعلق بریفنگ دی۔
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ملاقات میں…