پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے…
پاکستان کی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
ذرائع کے مطابق گیری کرسٹن نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے اختلافات کے باعث استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا۔
گزشتہ روز اس قسم کی خبریں سامنے آئی تھیں کہ…