صنعتی علاقوں کے لیے سوا 9 ارب روپے مختص
کراچی(گل بات) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ صنعتی علاقوں کے لیے سوا 9 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں جبکہ ترقیاتی کام دسمبر تک مکمل کرلیے جائیں گے۔فیڈرل بی ایریا ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ…