براؤزنگ ٹیگ

ڈی چوک احتجاج

ڈی چوک احتجاج سے گرفتار 32 ملزمان کو کیسز سے…

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے ڈی چوک پر پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران گرفتار 32 ملزمان کو کیسز سے ڈسچارج کر دیا۔ ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 32 ملزمان کو شناخت پریڈ کے لیے رات گئے انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین…

گنڈا پور کا ڈی چوک احتجاج میں گرفتاری کے بعد رہا…

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے احتجاج میں گرفتاری کے بعد رہا ہونے والے سرکاری ملازمین کے لیے بڑا اعلان کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی کے ڈی چوک احتجاج میں گرفتار سرکاری ملازمین رہائی کے بعد پشاور پہنچ گئے۔ علی امین گنڈا پور…

ڈبل گیم کا شک ، گنڈاپور کے غائب ہونے سے کارکنوں کی…

پی ٹی آئی رہنما عاطف خان نے کہا ہےکہ امین گنڈا پور کے غائب ہونےسے کارکنوں کی حوصلہ شکنی ہوئی اور قیادت کو واضح کرنا چاہیے تھا کہ ڈی چوک جاکر کرنا کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عاطف خان نے کہا کہ اس وقت پارٹی میں ہر…

معاشی استحکام میں رکاوٹیں ڈالنے سے بڑی ملک دشمنی…

 وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کے وزیراعظم پاکستان کے دورے پر آرہے ہیں اور آج ایک بار پھر ملک میں دھرنے جاری ہیں مگر ہم 2014 جیسی کوئی سازش کسی صورت نہیں ہونے دیں گے۔  وفاقی کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم  شہباز…

جڑواں شہر دوسرے روز بھی سیل، عدالتیں، سکول، میٹرو…

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے باعث جڑواں شہر آج بھی سیل ہیں جبکہ عدالتیں، سکول، میٹرو بس سروس سمیت تمام ادارے بند اور سڑکیں سنسان ہیں۔ دونوں شہروں کے تمام راستے، سڑکیں، چوراہے آج دوسرے دن بھی مکمل سیل ہیں جبکہ…

وزیراعلیٰ کے پی کا قافلہ اسلام آباد کی جانب رواں…

رات پتھر گڑھ کے مقام پر گزارنے کے بعد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا قافلہ اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہے۔ وزیر اعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈا پور نے ہر صورت ڈی چوک اسلام آباد پہنچنے کا اعلان کر رکھا ہے جبکہ دوسری جانب…