عارف علوی کا ڈینٹل کلینک ڈی سیل کرنے کی درخواست پر…
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سابق صدر ڈاکٹرعارف علوی کا ڈینٹل کلینک ڈی سیل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس ظفر راجپوت نے سابق صدر ڈاکٹرعارف علوی کا ڈینٹل کلینک ڈی سیل کرنے کی درخواست پر سماعت کی جس دوران سابق صدر…