براؤزنگ ٹیگ

ڈونلڈ ٹرمپ

محمود ساغرکا صدرٹرمپ کے نام خط، ماضی میں کشمیر پر…

اسلام آباد: جموں و کشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے قائم مقام چیئرمین محمود احمد ساغر نے امیدظاہر کی ہے کہ نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تنازعہ کشمیر کے حل کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کے لیے اپنے سابقہ دور میں کیے گئے وعدے کو پورا کریں گے۔…

ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی فوجداری عدالت انٹرنیشنل کریمنل کورٹ (آئی سی سی) پر پابندیاں عائد کر دیں۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق عالمی فوجداری عدالت کے حکام، ملازمین اور ان کے اہلخانہ کے اثاثے منجمد کر دیے گئے اور سفری پابندیاں بھی عائد کر…

محمد بن سلمان اور ٹرمپ میں ٹیلی فونک رابطہ ،سرمایہ…

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور امریکی قیادت و عوام کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔…

ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں کون کون شریک ہوگا؟…

واشنگٹن: امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی آج ہونے والی تقریب حلف برداری کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ آج امریکا کے 47 ویں صدر کا حلف اٹھانے جارہے ہیں اور واشنگٹن میں ان کی تقریب حلف برداری کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔…

امریکی ڈاکٹروں نے ٹرمپ کے منتخب کردہ سیکریٹری کو…

حال ہی میں امریکا میں ہزاروں ڈاکٹروں نے ڈونلڈ ٹرمپ کے منتخب کردہ آر ایف کینیڈی جونیئر کو نیشنل ہیلتھ کیئر کیلئے خطرہ قرار دے دیا ہے۔ 17,000 سے زیادہ ڈاکٹروں نے امریکی سینیٹرز کو لکھے ایک خط میں کہا ہے کہ رابرٹ ایف کینیڈی جونیئر قومی صحت…

ڈونلڈ ٹرمپ کا ہش منی کیس میں جج تبدیل کرنے کا…

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ہش منی کیس میں جج تبدیل کرنے کی درخواست کی ہے۔ ٹرمپ کے وکلا نے مین ہٹن کی عدالت کے جج سے کیس سے الگ ہونے کا مطالبہ کیا، جس کا سبب جج کی بیٹی کی ڈیموکریٹک سیاسی مشیر کے طور پر وابستگی کو بتایا گیا…

” بائیڈن امریکا کا بدترین صدرہے ”…

ڈونلڈ ٹرمپ نے جو بائیڈن کی قیادت پر سخت تنقید کی ہے اور اسے امریکا کا بدترین صدر قرار دیا ہے۔ ٹرمپ نے بائیڈن کی اوپن بارڈر پالیسی کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا، جسے انہوں نے ملک کی سلامتی اور قیادت کے لئے خطرہ قرار دیا۔ ان کے مطابق، بائیڈن کی…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا سنانے کیلئے 10 جنوری…

امریکی عدالت نےنومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا سنانے کیلئے 10 جنوری کی تاریخ مقرر کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی جج نے کاروباری معلومات میں جعلسازی سے متعلق مقدمے میں ٹرمپ پر فرد جرم برقرار رکھی اور سزا سنانے کیلئے 10 جنوری…

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فرانس پہنچ گئے

ڈونلڈ ٹرمپ نوٹرڈیم چرچ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کیلیے فرانس پہنچے۔ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے ڈونلڈ ٹرمپ کا ایلیسی پیلس میں خیر مقدم کیا۔ ملاقات نوٹرڈیم کیتھیڈرل کی دوبارہ افتتاحی تقریب سے پہلے ہوئی ۔ یہ بھی پڑھیں:روس شام کے…

ٹرمپ نے روس اور یوکرین کیلیے خصوصی ایلچی کے نام کا…

ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق جنرل کیتھ کیلوگ کو یوکرین اور روس کے لیے خصوصی ایلچی نامزد کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی فوج کے سابق لیفٹننٹ جنرل کیتھ کیلوگ جنوری میں صدر کے عہدے کا حلف اُٹھانے والے ڈونلڈ ٹرمپ کی روس اور یوکرین کے…