ڈاکٹر ذاکر نائیک 165 فٹ بلندی سے دریائے نیل میں…
معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی افریقی ملک یوگنڈا میں واقع دریائے نیل میں چھلانگ لگانے کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
ذاکر نائیک نے سیر سپاٹوں کے دوران دریائے نیل میں تیراکی کرنے اور 165 فٹ کی بلندی سے چھلانگ…