جلد دورہ کروں گا، صدر مملکت کا چینی ہم منصب کے…
اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے چینی ہم منصب شی جن پنگ کی جانب سے خیر سگالی کے پیغام پر اظہار تشکر کیا ہے۔
چینی صدر نے اپنے 3 نومبر کے خط میں صدر مملکت آصف علی زرداری کے زخمی ہونے پر تشویش اور ان کی جلد صحت یابی کے لیے…