پی ٹی آئی کا یکم نومبر کو پشاور میں جلسے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے یکم نومبر کو پشاور رنگ روڈ پر جلسہ کرنے کا فیصلہ کرلیا، جلسے میں پورے پاکستان سے لیڈر شپ اور کارکنان شرکت کریں گے۔
پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور جلسے…