براؤزنگ ٹیگ

پی ٹی آئی احتجاج

پنجاب کابینہ کا احتجاج میں زخمی اور شہید پولیس…

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 20واں اجلاس ہوا، جس میں پنجاب کابینہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پر تشدد احتجاجی مظاہرے میں پولیس اور رینجرز پر بے رحمانہ تشدد اور حملوں کی شدید مذمت کی اور 24نومبر کو…

دھرنوں میں قانون ہاتھ میں لینے والوں کو قرار واقعی…

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دھرنوں کے دوران قانون ہاتھ میں لینے والوں کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دی جائے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت 24 نومبر کے دھرنے میں فسادات کی تحقیقات کے لیے تشکیل کردہ ٹاسک فورس…

پی ٹی آئی رہنماؤں کا مرکزی قیادت کیخلاف وائٹ…

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے مرکزی قیادت کے خلاف وائٹ پیپر تیار کر کے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو بھیجنےکا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنماؤں نے پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر، سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ سمیت مرکزی قیادت پر…

احتجاج کی جگہ تبدیلی پر عمران راضی تھے ،بشریٰ بی…

سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ احتجاج کی جگہ تبدیل کرنے کی آفر پر عمران خان راضی تھے مگر بشریٰ بی بی نہیں مانی۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 24 نومبر کو پی ٹی آئی نے دھرنے کی کال دی، وہ لوگ رکاوٹیں…

غزہ کی ویڈیوز ڈی چوک کہہ کر استعمال کی جا رہی ہیں:…

وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء تارڑ کا کہنا ہے کہ تحریکِ انصاف نے سوشل میڈیا پر فیک نیوز کا بازار گرم کر رکھا ہے۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کسی کو تشدد کی اجازت نہیں دی جا سکتی، اب لاشوں کی سیاست کی جا رہی ہے، پمز اور…

صحافی مطیع اللہ جان کی ضمانت منظور

اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت نے صحافی مطیع اللہ جان کی ضمانت منظور کر لی۔دو روز قبل اسلام آباد سے گرفتار ہونے والے صحافی مطیع اللہ جان کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا۔ مطیع اللہ جان کو اے ٹی سی جج طاہر عباس سپرا کے روبرو پیش…

تحریک انصاف کا دوبارہ اسلام آباد جانے کا فیصلہ

پشاور: پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کی پارلیمانی پارٹی نے بھرپور تیاری کے ساتھ دوبارہ اسلام آباد جانے کا فیصلہ کرلیا۔ تحریک انصاف خیبر پختونخوا کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس وزیر اعلیٰ ہاؤس میں وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی صدارت…

پی ٹی آئی احتجاج، گرفتار 156 ملزمان کا جسمانی…

تحریک انصاف کے اسلام آباد میں احتجاج کے دوران گرفتار کیے گئے 191 ملزمان عدالت میں پیش، عدالت نے 156 ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ تھانہ صادق آباد، نیوٹاؤن اور دھمیال کی حدود سے گرفتار 191 ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا،…

پی ٹی آئی مظاہرین کے تشدد سے 262 اہلکار زخمی، 25…

راولپنڈی کے سینئر پولیس افسران نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال پرتشدد ثابت ہوئی، احتجاج کے دوران بہت صبر و تحمل کا مظاہرہ کیا، مظاہرین کے عسکری ونگ نے پولیس پر حملہ کیا، تحریک انصاف کے 24 کو احتجاجی مظاہرے کے دوران 64 افغان شہریوں…

پیسے دے کر لایا اور پھنسایا گیا ،پی ٹی آئی کے…

اسلام آباد میں احتجاج کے مقام سے گرفتار ہونے والے پی ٹی آئی کے شرپسندوں کے ہوش ربا انکشافات سامنے آگئے۔ پی ٹی آئی کے حالیہ احتجاج میں شریک شرپسند سجاد کا کہنا تھا کہ پارٹی قیادت نے ہم سے رابطہ کیا کہ آپ نے احتجاج میں آنا ہے، ہمیں…