پمز نرسری سانحہ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر کا اہم انکشاف
اسلام آباد: پمز اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر رانا عمران سکندر نے کہا ہے کہ ماضی میں بچے چوری ہونے کے واقعات کی وجہ سے وارڈ میں داخلہ محدود تھا۔واضح رہے کہ پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے سے 15 نومولود جاں بحق ہوگئے، جس کی اسپتال…