مریم نواز آٹھ روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئیں،…
پاکستان کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی بلندی کی انتہاؤں کی طرف گامزن ہے، چین کے اشتراک سے پنجاب کو اقتصادی اور معاشی بلندیوں پر لیجانا چاہتے ہیں۔
ان خیالات کا اظہار وزیراعلیٰ پنجاب نے چین کے آٹھ روزہ دورے…