پاک چین دوستی ہمالیہ سے اونچی، چین نے کشمیریوں کو…
اسلام آباد: حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ پاکستان اور چائنہ کی دوستی ہمالیہ سے اونچی ہے، چین نے کشمیریوں کو وائٹ پیپر پر ویزا دیا۔
تقریب سے خطاب کرت ہوئے مشعال ملک نے کہا کہ سپر پاور اللہ ہی کی ذات ہے، گلوبل پاور…