پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، انڈیکس 1 لاکھ…
کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس ایک بار پھر ایک لاکھ 80 ہزار پوائنٹس کی سطح پر بحال ہو گیا۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھی گئی، جہاں 2300 سے زائد پوائنٹس…