سعودی سفیر کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سے ملاقات
راولپنڈی: پاکستان میں سعودی عرب کے نومنتخب سفیر ڈاکٹر راجح تامی البغامی نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) میں فیلڈ مارشل و چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر سے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی کی صورتحال اور دفاعی تعاون…