اے آئی اداکارہ ٹلی نوروڈ کا منفرد انٹرویو توجہ کا…
مصنوعی ذہانت سے تیار کی گئی اداکارہ ٹلی نوروڈ کا پہلا آن کیمرا انٹرویو سامنے آنے کے بعد شوبز اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں مصنوعی ذہانت کے مستقبل پر ایک بار پھر بحث شروع ہوگئی ہے۔سی این این کی میزبان الزبتھ ویگمسٹر کے ساتھ گفتگو کے دوران ٹلی…