ٹائیگر شروف کی گاڑی پر فائرنگ، مشتبہ افراد کی…
ممبئی میں بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف کی گاڑی پر فائرنگ کے واقعے کے بعد پولیس نے مشتبہ ملزمان کی تصاویر حاصل کرلیں، جبکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دو مشتبہ افراد کو اداکار کی رہائش گاہ کے قریب آتے دیکھا گیا ہے۔بھارتی…