ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز جوڑوں کیلئے نقصان دہ
ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ای سگریٹ میں استعمال ہونے والے فلیورنگ کیمیکلز، بالخصوص دارچینی اور مینتھول کے ذائقے، نکوٹین کے بغیر بھی انسانی صحت پر منفی اثرات مرتب کر سکتے ہیں۔امریکی ریاست نیوجرسی کی سیٹون ہال یونیورسٹی کے محققین کی…