قومی ٹیم کو دھچکا ،صائم ایوب کے بعد وکٹ کیپر…
ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز سے قبل قومی ٹیم کے نوجوان اوپنر حسیب اللہ خان بھی فٹنس مسائل کا شکار ہوگئے۔
رپورٹس کے مطابق وکٹ کیپر بیٹر حسیب اللہ خان جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں سکواڈ کا حصہ تھے تاہم محمد رضوان کی وجہ سے انہیں موقع نہیں مل…