وزیر داخلہ محسن نقوی کا فضائی دورہ، سکیورٹی…
وزیر داخلہ محسن نقوی نے مختلف علاقوں کا فضائی معائنہ کیا اور سکیورٹی انتظامات اور مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا۔ انہوں نے سکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے شر پسند عناصر سے سختی سے نمٹنے کی ہدایات دیں۔
محسن نقوی نے کہا کہ…