بنگلہ دیش کا دفاعی معاہدے میں شمولیت کا عندیہ
ڈھاکہ(گل بات) بنگلہ دیش نے پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے مشترکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کا اشارہ دے دیا۔بنگلہ دیشی خبر ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیشی وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور ہمایوں کبیر نے ایک انٹرویو میں کہا کہ بنگلہ دیش سعودی عرب،…