ندا یاسر کی بیٹی کو ’پبلک فگر‘ کہنے پر سوشل میڈیا…
معروف میزبان ندا یاسر کی بیٹی صلہ یاسر بلوچ کو خود اور اپنے اہلخانہ کو ’پبلک فگر‘ قرار دینے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید اور ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔صلہ یاسر نے انسٹاگرام پر ایک ناخوشگوار تجربہ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ…