براؤزنگ ٹیگ

مولانا فضل الرحمان

پی ٹی آئی اور جے یو آئی کو دوبارہ لڑوانے کی…

سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارے دو صوبے انتظامی لحاظ سے پاکستان سے کٹ چکے ہیں جہاں حکومتی رٹ نہیں، مگر اسلام آباد کے سیاسی دھندوں سے ہم فارغ ہوں گے تو ملک کیلئے سوچیں گے۔ پی ایف یو جے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

مولانا فضل الرحمان نے 8 فروری کو ملکی تاریخ کا…

مولانا فضل الرحمان نے 8 فروری کو ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن قرار دیتے ہوئے کہا کہ 8 فروری کے انتخابات میں چاروں صوبوں میں بدترین دھاندلی کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں بھی دھاندلی کے ذریعے حکومت بنائی گئی اور اس غیر منصفانہ عمل کو…

وزیراعظم کی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد،…

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جمعیت علمائے اسلام (ف ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی، ملاقات میں ملکی و سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف جمعیت علمائے اسلام (ف ) کی تیمارداری کے لیے مولانا فضل الرحمان…

حکومت، اسٹیبلشمنٹ ٹرمپ کے بیان پر واضح مؤقف اپنا…

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ فلسطین پر اسرائیلی قبضے کو تسلیم نہیں کرتے اور غزہ کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر حکومت اور اسٹیبلشمنٹ واضح مؤقف اپنائے اور قوم کے ضمیر کی ترجمانی کرے۔ جمعیت…

فلسطینیوں کیلئے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے، مولانا…

جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپنی جماعت کے عہدیداروں کی غزہ کے مسلمانوں کے لیے فنڈ ریزنگ کی طرف توجہ دلاتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے لیے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے۔ لاہور میں نجی تعمیری پراجیکٹ کی افتتاحی…

صدر مملکت نے مولانا فضل الرحمان کو پیکا ایکٹ کے…

جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے الیکٹرونک میڈیا کے حوالے بنائے گئے پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کے حوالے سے حکومت اور صدر مملکت آصف علی زرداری کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ایسا نہیں ہونا چاہیے کہ ہمیں کچھ کہا…

مدارس بل مولانا نے سازشی عناصر کو کامیاب نہیں ہونے…

مسلم لیگ (ق) کے سربراہ اور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ مدارس بل کے معاملے پر مولانا فضل الرحمن نے سازشی عناصر کو کامیاب ہونے نہیں دیا۔ چوہدری شجاعت حسین نے جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن  سے ٹیلی فونک رابطہ…

مولانا فضل الرحمان کے ساتھ رابطے میں ہیں، اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے ساتھ رابطے میں ہیں اور ہم چاہتے ہیں کہ اس حکومت کے خلاف مشترکہ تحریک چلائیں۔ پشاورمیں پی ٹی آئی کے دیگر اراکین قومی اسمبلی…

فضل الرحمن اور بلاول بھٹو کی ملاقات، دینی مدارس…

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ملاقات دو گھنٹے تک جاری رہی، جس میں صرف دینی مدارس کے بل پر گفتگو کی گئی۔ ملاقات کے بعد بلاول بھٹو زرداری میڈیا سے بات چیت کئے بغیر روانہ ہوگئے۔ ایک صحافی نے راجہ پرویز اشرف سے سوال کیا…

پی ٹی آئی رابطے میں رہے تو اُنکے لیے کردار ادا…

لاڑکانہ: جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں پُرتشدد واقعات کی مذمت کرتا ہوں، پی ٹی آئی اگر رابطے میں رہے تو اُن کے لیے کردار ادا کرسکتا ہوں۔ لاڑکانہ میں میڈیا نمائندوں سے بات چیت میں فضل الرحمان…