ملالہ یوسفزئی پاکستان پہنچ گئیں
اسلام آباد: ملالہ یوسفزئی تعلیمی کانفرنس میں شرکت کریں گی ملالہ یوسف زئی پاکستان میں لڑکیوں کی تعلیم سے متعلق کانفرنس میں شرکت کریں گی۔
کانفرنس میں ملالہ یوسف زئی خواتین کی تعلیم سے متعلق چینلنجز کے حل کے حوالے سے بات کریں گی۔ دوسری…