ملائیشین وزیر داخلہ کا پاکستان کا دورہ، اعلیٰ حکام…
اسلام آباد: (گل بات) ملائیشیا کے وزیر داخلہ داتوک سری سیف الدین نصر بن اسماعیل نے وفد کے ہمراہ سینیٹ، قومی اسمبلی اور نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور…