براؤزنگ ٹیگ

مقبوضہ کشمیر

’’6 نومبر‘‘ معصوم کشمیریوں پر ہندو بلوائیوں اور…

6 نومبر کو کشمیریوں پر ہندو بلوائیوں اور ڈوگرا مہاراجہ کے مظالم کے دن کے طور پر یاد کیا جاتا ہے، نومبر 1947 میں ڈوگرا حکمران ہری سنگھ کی فوج اور آر ایس ایس (ایک دہشت گرد ہندو تنظیم) کی قیادت میں دو لاکھ سے زائسد مسلمانوں کا قتل…

کشمیر پر بھارتی قبضے کے خلاف پختونخوا اسمبلی میں…

خیبر پختونخوا اسمبلی نے جموں و کشمیر پر بھارتی قبضے کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی ۔ ڈپٹی اسپیکر ثریا بی بی کی صدارت میں خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں 14 ارکان شریک تھے۔ وزیر قانون آفتاب عالم نے مقبوضہ کشمیر کے عوام…

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی فوج کے غیر قانونی قبضے…

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی فوج کے غیر قانونی قبضے کے خلاف دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری کل یوم سیاہ منائیں گے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 27اکتوبر 1947 جموں وکشمیر پر بھارت کی فوج کشی کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، اس روز بھارت نے…

مقبوضہ کشمیر کو لداخ کے بغیر مکمل ریاست بنانے کی…

بھارت کی مرکزی انتظامیہ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کو مکمل ریاست کا درجہ دینے کی منظوری دے دی ہے تاہم اس ریاست میں لداخ کا خطہ شامل نہیں ہو گا۔ مقبوضہ جموں و کشمیر کے حالیہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والی نیشنل کانفرنس کی ریاستی حکومت نے…

مقبوضہ کشمیر کے بھارتی وفاقی اکائی بننے کے بعد…

سرینگر: مقبوضہ جموں کشمیر کے 2019 میں آرٹیکل 370 کے تحت حاصل خصوصی حیثیت کے خاتمے اور وفاقی یونٹ بننے کے بعد عمر عبداللہ نے پہلے وزیراعلیٰ کا حلف اُٹھا لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر میں ہونے والے حالیہ انتخابات…

مقبوضہ کشمیر اور نئی کٹھ پتلی اسمبلی و حکومت

دس سال کی کاوشیں، پانچ سال کی پابندیاں اور نتیجہ نوے نشتوں میں سے محض انتیس نشستیں۔یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ بے جی پی نے ان الیکشنز سے کیا حاصل کیا؟ دوسرا سوال :کیا نیشنل کانفرنس اور کانگریس کی بننے والی کٹھ پتلی حکومت اپنے وعدے آرٹیکل…

عمرعبداللہ الیکشن جیت کر وعدے سے مکر گئے

نیشنل کانفرنس کے رہنما عمر عبداللہ الیکشن جیتنے کے بعد کشمیرکی خصوصی حیثیت واپس لانے کے وعدے سے دستبردار ہوگئے۔ الیکشن کے حوالے سے عمر عبداللہ کی پارٹی کا منشور آرٹیکل 370 کی بحالی تھا مگر اب وہ اپنے اس وعدے سے روگرداں ہیں،الیکشن کیمپین…

آزاد فلسطینی ریاست قائم کی جائے جس کا دارالحکومت…

وزیر اعظم  شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کیا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے خطاب کا آغاز قرآن پاک کی آیات کی تلاوت سے کیا۔وزیر اعظم نے کہا کہ دوسری مرتبہ بطور وزیراعظم پاکستان اس اسمبلی سے خطاب اعزاز ہے۔انہوں نے…

حریت رہنما یاسین ملک کو لاحق خطرات، پاکستان کا…

پاکستان نے کشمیری حریت یاسین ملک سمیت دیگر رہنماؤں کو لاحق سنگین خطرات سے متعلق اقوام متحدہ کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر امور کشمیر، شمالی علاقہ جات وگلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی صحت…