مستونگ دھماکہ: شہدا کی تعداد 7 ہوگئی،زخمیوں میں 5…
مستونگ میں دھماکے سے سکول کے بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق ، 17 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں زیادہ تر سکول کے بچے شامل ہیں ۔
پولیس کے مطابق مستونگ میں گرلز ہائی اسکول سول اسپتال چوک پر بم دھماکا ہوا جس میں 15 افراد زخمی ہوئے، زخمیوں میں زیادہ…