براؤزنگ ٹیگ

مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب سے اطالوی سفیرماریلنا ارمیلن کی…

وزیر اعلیٰ پنجاب سے اطالوی سفیرماریلنا ارمیلن کی ملاقات۔ اطالوی سفیر نے پنجاب میں جاری عوامی فلاحی پراجیکٹس کو انتہائی متاثر کن قرار دیدیا  ۔ اطالوی سفیر ماریلنا ارمیلن سے ملاقات میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان اور…

اسموگ پر پاک بھارت ڈپلومیسی کی ضرورت ہے، دونوں…

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اسموگ کے معاملے پر بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو خط لکھنے کا عندیہ دے دیا۔ لاہور میں تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ اسموگ کا مسئلہ سیاسی نہیں بلکہ انسانی ہے اور اسموگ کے معاملے پر پاک بھارت…

کسان کارڈ کے اجرا سے مڈل مین اور بلیک میلنگ سے جان…

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اس بار کسانوں سے گندم نہ خریدنے پر اپنوں اور غیروں سے بلاتفریق تنقید سننے کو ملی۔ کسان کارڈ کے اجرا سے مڈل مین اور بلیک میلنگ سے جان چھوٹ جائے گی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے حافظ آباد…

مریم نواز سے بیلجیئم کے سفیر کی ملاقات ، باہمی…

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے بیلجیئم کے سفیر چارلس ایڈسبالڈ وان ڈر گراچٹ ڈی رومرزوائل کی ملاقات ہوئی جس میں باہمی تعاون کے فروغ اور تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں دونوں ممالک نے مستقبل میں دو طرفہ تعاون…

مریم نواز کی کوٹ لکھپت آمد، اپنی چھت اپنا گھر قرض…

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت اندرون پنڈی راجپوتاں آمد، اپنی چھت اپنا گھر قرض سکیم سے بننے والے گھر کا جائزہ لیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے قرض حاصل کرنے والی خاتون کے پلاٹ پر زیر تعمیر گھر کو دیکھا،، مریم نواز…

کالج طالبہ سے زیادتی کا ثبوت نہیں ملا: رپورٹ…

لاہور میں نجی کالج کی طالبہ سے زیادتی کے معاملے پر بنائی گئی خصوصی کمیٹی نے اپنی رپورٹ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو پیش کردی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ رپورٹ کے مطابق کالج میں لڑکی سے زیادتی کا کوئی ثبوت نہیں ملا اور نہ ہی مبینہ…

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بیان،طلباء کو اکسانے…

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایکس پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ جھوٹے پروپیگنڈے اور طلباء کو تشدد پر اکسانے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ بے بنیاد الزامات لگانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، اور بےگناہ…

تحریک انصاف ایک دہشتگرد جماعت،اپنے منصوبوں کیلئے…

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف ایک دہشتگرد جماعت ہے، اپنے منصوبوں کیلئے بچوں کو استعمال کیا۔ طلبا کو گمراہ کرکے سازش کی گئی۔ ایک ایسے واقعہ کو بنیاد بنایا گیا جس سرے سے ہوا ہی نہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے…

بچی زیادتی نہیں، گھٹیا سیاست کا شکار بنی،…

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں نجی کالج کی طالبہ سے زیادتی کے پروپیگنڈے میں تحریک انصاف کو ملوث قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بچی زیادتی نہیں، گھٹیا سیاست کا شکار بنی ہے، بار بار کی احتجاج کی کال ناکام ہونے کےبعد انتہائی گھٹیا…

کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی: وزیراعلیٰ پنجاب نے…

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گلبرگ میں نجی کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کیس کے واقعے کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی۔ لاہور میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کی تحقیقات کے لیے وزیراعلیٰ مریم نواز کی جانب سے کمیٹی کے…