2005 کے زلزلے کا دکھ آج بھی محسوس ہوتا ہے، مریم…
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ 8 اکتوبر 2005 کے تباہ کن زلزلے کے متاثرین کا دکھ آج بھی محسوس ہوتا ہے اور اس سانحے میں جاں بحق ہونے والوں کی یاد قوم کو افسردہ کر دیتی ہے۔انہوں نے 21ویں قومی یومِ استقامت کے موقع پر اپنے پیغام…